فهرس الكتاب

الصفحة 7016 من 7563

کتاب: خوابوں کی تعبیر کے بیان میں

باب : خواب میں رنگین ریشمی کپڑا دیکھنا اور بہشت میں داخل ہونا

7016 فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ، فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ، عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَخَاكِ رَجُلٌ صَالِحٌ، أَوْ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ

اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس خواب کا ذکر کیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا بھائی مرد نیک یا فر ما یا کہ عبد اللہ نیک آدمی ہے ۔

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جنتی ہونے پر اشارہ ہے جو آیت لھم البشریٰ کے تحت بشارت الٰہی ہے ' رضی اللہ عنہ وارضاہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت