فهرس الكتاب

الصفحة 7062 من 7563

کتاب: فتنوں کے بیان میں

باب : فتنوں کے ظاہر ہونے کا بیان

7062 حدثنا عبيد الله بن موسى، عن الأعمش، عن شقيق، قال كنت مع عبد الله وأبي موسى فقالا قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إن بين يدى الساعة لأياما ينزل فيها الجهل، ويرفع فيها العلم، ويكثر فيها الهرج، والهرج القتل ‏"‏‏.

ہم سے عبید اللہ بن موسیٰ نے بیان کیا ' کہا ہم سے اعمش نے ' ان سے شقیق نے بیان کیا کہ میں عبداللہ بن مسعود اور ابو موسیٰ رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا ۔ ان دونوں حضرات نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اترے پڑے گی اور علم اٹھا لیا جائے گا اور ہر ج بڑھ جائے گا اور ہرج قتل ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت