فهرس الكتاب

الصفحة 7077 من 7563

کتاب: فتنوں کے بیان میں

باب : نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ میرے بعد ایک دوسرے کی گردن مار کر کافر نہ بن جانا

7077 حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ' انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ' کہا مجھ کو واقد نے خبر دی ' انہیں ان کے والد نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ' انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا 'آپ نے فرمایا کہ میرے بعد کفر کی طرف نہ لوٹ جانا کہ ایک دوسرے کی گردن مارنے لگو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت