فهرس الكتاب

الصفحة 7278 من 7563

کتاب: اللہ اور سنت رسول اللہﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا

باب : نبی کریم ﷺ کی سنتوں کی پیروی کرنا

7278 حدثنا مسدد، حدثنا سفيان، حدثنا الزهري، عن عبيد الله، عن أبي هريرة، وزيد بن خالد، قالا كنا عند النبي صلى الله عليه وسلم فقال ‏"‏ لأقضين بينكما بكتاب الله ‏"‏‏.

ہم سے مسدد نے بیان کیا ' کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ' ان سے زہری نے ' ان سے عبید اللہ نے اور ان سے ابوہریرہ اور زید بن خالد رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں موجود تھے آپ نے فرمایا یقینا میں تمہارے درمیان کتاب اللہ سے فیصلہ کروں گا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت