فهرس الكتاب

الصفحة 7339 من 7563

کتاب: اللہ اور سنت رسول اللہﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا

باب : آنحضرت ﷺنے عالموں کے اتفاق کرنے کا جو ذکر فرمایا ہے اس کی ترغیب دی ہے اور مکہ اور مدینہ کے عالموں کے اجماع کا بیان

7339 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ أَنَّ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدْ كَانَ يُوضَعُ لِي وَلِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا الْمِرْكَنُ فَنَشْرَعُ فِيهِ جَمِيعًا

ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ' کہا ہم سے عبد الاعلیٰ نے بیان کیا ' کہا ہم سے ہشام بن حسان نے بیان کیا 'ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا ' ان سے ان کے والد نے کہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے یہ لگن رکھی جاتی تھی اور ہم دونوں اس سے ایک ساتھ نہاتے تھے ۔

وہ لگن بھی تاریخی چیز بن گئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت