1250 وَقَالَ شَرِيكٌ: عَنْ ابْنِ الأَصْبَهَانِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: «لَمْ يَبْلُغُوا الحِنْثَ
شریک نے اصبہانی سے بیان کیا ہے کہ ان سے ابو صالح نے بیان کیا اور ان سے ابو سعید نے اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہمانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے ۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ یہ بھی کہا کہ"وہ بچے مراد ہیں جو بلوغت کو نہ پہنچے ہوں"