کتاب کا نام: صحیح بخاری - مصنف: محمد بن اسماعیل البخاری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2012ء الموافق ۱۴۳۳ھ - مترجم: حافظ عبدالستار حماد - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں
باب : حضرت یونس علیہ السلام کا بیان
3415 وَلَا أَقُولُ إِنَّ أَحَدًا أَفْضَلُ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى
اور میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ کوئی شخص حضرت یونس بن متی سےبہترہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.