فهرس الكتاب

الصفحة 3424 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب : اللہ تعالیٰ کا ارشاد ۔

3424 حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى سَبْعِينَ امْرَأَةً تَحْمِلُ كُلُّ امْرَأَةٍ فَارِسًا يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَلَمْ يَقُلْ وَلَمْ تَحْمِلْ شَيْئًا إِلَّا وَاحِدًا سَاقِطًا أَحَدُ شِقَّيْهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَالَهَا لَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ شُعَيْبٌ وَابْنُ أَبِي الزِّنَادِ تِسْعِينَ وَهُوَ أَصَحُّ

ہم سے خالدبن مخلد نےبیان کیا ،کہا ہم سے مغیرہ بن عبدالرحمن نےبیان کیا، ان سے ابوالزناد نےبیان کیاکہ نبی کریم ﷺ نےفرمایا،سلیمان بن داؤد نےکہاکہ آج رات میں اپنی ستربیویوں کےپاس جاؤ گا اورہربیوی ایک شہسوار جنے گی جواللہ کےراستے میں جہاد کرے گا۔ان کے ساتھی نےکہا ان شاء اللہ ،لیکن انہوں نے نہیں کہا۔چنانچہ کسی بیوی کےیہاں بھی بچہ پیدا نہیں ہوا ،صرف ایک کے یہاں ہوا اور اس کی بھی ایک جانب بیکار تھی ۔نبی کریم ﷺ نےفرمایا کہ اگر حضرت سلیمان ؑان شاء اللہ کہہ لیتے (تو سب کےیہاں بچے پیدا ہوتے) اور اللہ کےراستے میں جہاد کرتے ۔شعیب اورابن ابی الزناد نے (بجائے ستر کے ) نوے کہا ہے اوریہی بیان زیادہ صحیح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت