3426 حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَثَلِي وَمَثَلُ النَّاسِ كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَوْقَدَ نَارًا فَجَعَلَ الْفَرَاشُ وَهَذِهِ الدَّوَابُّ تَقَعُ فِي النَّارِ
ہم سے بیان کیا ابو الیمان نے بیان کیا ، کہا ہم کوشعیب نےخبردی ، کہا ہم سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے سنا اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سےسنا ،آپ نےفرمایا کہ میری تمام انسانوں کی مثال ایک ایسے شخص کی سی ہےجس نےآگ روشن کی ہو۔پھر پروانے اور کیڑے مکوڑے اس میں گرنے لگے ہوں ۔