فهرس الكتاب

الصفحة 3485 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب

3485 حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَجُرُّ إِزَارَهُ مِنْ الْخُيَلَاءِ خُسِفَ بِهِ فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِي الْأَرْضِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ

ہم سے بشربن محمد نےبیان کیا ،کہا ہم کوعبداللہ بن مبارک نےخبردی ، کہا ہم کو یونس نے خبردی ، انہیں زہری نے، انہیں سالم نےخبردی اور ان سے ابن عمر ؓ نےبیان کیاکہ نبی کریم ﷺ نےفرمایا کہ ایک شخص تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند زمین سےگھسیٹتا ہوا جارہا تھا کہ اسے زمین میں دھنسا دیا اوراب وہ قیامت تک یوں ہی زمین میں دھنستا چلا جائے گا۔ یونس کےساتھ اس حدیث کوعبدالرحمن بن خالد نےبھی زہری سےروایت کیا ہے۔

اس رویت میں قارون مرادہے جس کےدھنسائے جانےکا ذکر قرآن میں بھی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت