فهرس الكتاب

الصفحة 3739 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے فضائل

3739 فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «نِعْمَ الرَّجُلُ [ص:25] عَبْدُ اللَّهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ» قَالَ سَالِمٌ: «فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ لاَ يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَلِيلًا»

حضرت حفصہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے میرا خواب بیان کیا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبداللہ بہت اچھا لڑکا ہے ۔ کاش ! رات میں وہ تہجد کی نماز پڑھا کرتا ۔ سالم نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ اس کے بعد رات میں بہت کم سویا کرتے تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت