فهرس الكتاب

الصفحة 3740 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے فضائل

3740 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ أُخْتِهِ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ

ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا ، کہاہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا ، ان سے یونس نے ، ان سے زہری نے ، ان سے سالم نے ، ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے انہوں نے اپنی بہن حفصہ رضی اللہ عنہا سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا: عبداللہ نیک آدمی ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت