فهرس الكتاب

الصفحة 3954 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: اللہ تعالی کا فرمان

3954 بَاب حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ أَنَّهُ سَمِعَ مِقْسَمًا مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ عَنْ بَدْرٍ وَالْخَارِجُونَ إِلَى بَدْرٍ

مجھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، ہم کوہشام نے خبر دی ، انہیں ابن جریج نے خبر دی ، کہا کہ مجھے عبدالکریم نے خبر دی ، انہوں نے عبداللہ بن حارث کے مولیٰ مقسم سے سنا ، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہماسے بیان کرتے تھے ۔ انہوں نے بیان کیا کہ ( سورۃ نساءکی اس آیت سے ) جہاد میں شرکت کرنے والے اور اس میں شریک نہ ہونے والے برابر نہیں ہوسکتے ۔ وہ لوگ مراد ہیں جوبدر کی لڑائی میں شریک ہوئے اور جواس میں شریک نہیں ہوئے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت