فهرس الكتاب

الصفحة 3955 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: اللہ تعالی کا فرمان

3955 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ البَرَاءِ، قَالَ: اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ،

ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے اور ان سے حضرت براءبن عازب رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ ( بدرکی لڑائی کے موقع پر ) مجھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو " نابالغ " قراردے دیا گیا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت