فهرس الكتاب

الصفحة 4155 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: غزوئہ حدیبیہ کا بیان

4155 وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ: حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، كَانَ أَصْحَابُ الشَّجَرَةِ أَلْفًا وَثَلاَثَ مِائَةٍ، وَكَانَتْ أَسْلَمُ، ثُمْنَ المُهَاجِرِينَ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ

اور عبیداللہ بن معاذنے بیان کیا ' ان سے ان کے والد نے بیان کیا ' ان سے شعبہ نے بیان کیا ' ان سے عمرو بن مرہ نے ' ان سے عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ درخت والوں ( بیعت رضوان کرنے والوں ) کی تعداد تیرہ سو تھی ۔ قبیلہ اسلم مہاجرین کا آٹھواں حصہ تھے ۔ اس روایت کی متابعت محمد بن بشار نے کی ' ان سے ابو داؤد طیالسی نے بیان کیا اور ان سے شعبہ نے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت