فهرس الكتاب

الصفحة 4226 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: غزوئہ خیبر کا بیان

4226 حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ عَامِرٍ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ خَيْبَرَ أَنْ نُلْقِيَ الْحُمُرَ الْأَهْلِيَّةَ نِيئَةً وَنَضِيجَةً ثُمَّ لَمْ يَأْمُرْنَا بِأَكْلِهِ بَعْدُ

مجھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ' کہا ہم کو ابن ابی زائدہ نے خبر دی ' کہا ہم عاصم کونے خبر دی ' انہیں عامر نے اور ان سے براءبن عازب رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ غزوئہ خیبر کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ پالتو گدھوں کا گوشت ہم پھینک دیں ' کچا بھی اور پکا ہوا بھی ' پھر ہمیں اس کے کھانے کا کبھی آپ نے حکم نہیں دیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت