فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
باب: 47سورۃ محمد کی تفسیر وتقطعوا ارحامکم کی تفسیر
4830 حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي مُزَرِّدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَلَقَ اللَّهُ الخَلْقَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ قَامَتِ الرَّحِمُ، فَأَخَذَتْ بِحَقْوِ الرَّحْمَنِ، فَقَالَ لَهُ: مَهْ، قَالَتْ: هَذَا مَقَامُ العَائِذِ بِكَ مِنَ القَطِيعَةِ، قَالَ: أَلاَ تَرْضَيْنَ أَنْ أَصِلَ مَنْ وَصَلَكِ، وَأَقْطَعَ مَنْ قَطَعَكِ، قَالَتْ: بَلَى يَا رَبِّ، قَالَ: فَذَاكِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: {فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُمْ}
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا انھوں نے کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا کہا مجھ سے معاویہ بن ابی مزرد نے بیان کیا ان سے سعید بن یسار نے اور ان سے ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مخلوق پیدا کی جب وہ اس کی پیدائش سے فارغ ہواتو رحم نے کھڑے ہوں کر رحم کرنے والے اللہ کے دامن میں پناہ میں لی ہے اللہ تعالی نے اس سے فرمایا تجھے یہ پسند نہیں جو تجھ کو جوڑے میں اسے جوڑوں جو تجھے توڑے میں اسے توڑوں۔ وحم عرض کیا ہاں میرے رب اللہ تعالی نے فرمایا پھر ایسا ہی ہوگاحضرت ابوہریرہ نے کہا اگر تمہارا جی چاہیے تویہ ایت پڑھ لو تم کنارہ کش رہو تو آیا تم کو یہ اجتمال بھی ہے کہ تم لوگ دین میں فساد مچادوگے اور آپس میںھ قطعیٰ تعلق کر لوں گے۔