فهرس الكتاب

الصفحة 4834 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: 48 سورۃ الفتح کی تفسیر آیت (( انا فتحنا لک فتحا مبینا ) )کی تفسیر

4834 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا قَالَ الْحُدَيْبِيَةُ

ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے قتادہ سے سنا اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ سورئہ فتح صلح حدیبیہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت