فهرس الكتاب

الصفحة 4841 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت (( اذ یبایعونک تحت الشجرۃ ) )کی تفسیر

4841 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ صُهْبَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ إِنِّي مِمَّنْ شَهِدَ الشَّجَرَةَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَذْفُِ

ہم سے علی بن عبد اللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے شبابہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے بیان کیا ، انہوں نے عقبہ بن صہبان سے سنا اور انہوں نے عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے کہا کہ میں درخت کے نیچے بیعت میں موجود تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو انگلیوں کے درمیان کنکری لیکر پھینکنے سے منع فرمایا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت