فهرس الكتاب

الصفحة 4842 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت (( اذ یبایعونک تحت الشجرۃ ) )کی تفسیر

4842 وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيَّ فِي الْبَوْلِ فِي الْمُغْتَسَلِ يَأْخُذُ مِنْهُ الْوَسْوَاسُ

اور عقبہ بن صہبان نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے غسل خانہ میں پیشاب کرنے کے متعلق سنا ۔ یعنی یہ کہ آپ نے اس سے منع فرمایا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت