فهرس الكتاب

الصفحة 5053 من 7563

کتاب: قرآن کے فضائل کا بیان

باب: کتنی مدت میں قرآن مجید ختم کرنا چاہئے؟

5053 حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ

ہم سے سعد بن حفص نے بیان کیا ، کہاہم سے شیبان نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے ، ان سے محمد بن عبد الرحمن نے ، ان سے ابو سلمہ بن عبد الرحمن بن عوف نے اور ان سے حضرت عبد اللہ بن عمر وبن عاص رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا ۔ قرآن مجید تم کتنے دن میں ختم کر لیتے ہو ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت