فهرس الكتاب

الصفحة 6089 من 7563

کتاب: اخلاق کے بیان میں

باب: مسکرانا اور ہنسنا

6089 حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلاَ رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ فِي وَجْهِي،

ہم سے ابن نمیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن ادریس نے بیان کیا ، ان سے اسماعیل نے ، ان سے قیس نے اور ان سے حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب سے میں نے اسلام قبول کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اپنے پاس آنے سے ) کبھی نہیں روکا اور جب بھی آپ نے مجھے دیکھا تو مسکرائے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت