فهرس الكتاب

الصفحة 6450 من 7563

کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میں

باب: فقر کی فضیلت کا بیان

6450 حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «لَمْ يَأْكُلِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خِوَانٍ حَتَّى مَاتَ، وَمَا أَكَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّى مَاتَ»

ہم سے ابو معمر عبد اللہ بن محمد بن عمرو بن حجاج نے بیان کیا ، کہاہم سے عبد الوارث بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے سعید بن ابی عروبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی میزپرکھانا نہیں کھایا ۔ یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی اورنہ وفات تک آپ نے کبھی باریک چپاتی تناول فرمائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت