فهرس الكتاب

الصفحة 7206 من 7563

کتاب: حکومت اور قضا کے بیان میں

باب : امام لوگوں سے کن باتوں پر بیعت لے؟

7206 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ بَايَعْتُمْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ

ہم سے عبد اللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ' کہا ہم سے حاتم نے بیان کیا ' ان سے یزید نے بیان کیا کہ میں نے سلمہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا آپ لوگوں نے صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس بات پر بیعت کی تھی ؟ انہوں نے کہا کہ موت پر ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت