فهرس الكتاب

الصفحة 3439 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب : سورۃ مریم میں اللہ تعا لیٰ نے فرمایا( اس )کتاب میں مریم کا ذکر کر جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر ۔

3439 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى عَنْ نَافِعٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَيْنَ ظَهْرَيْ النَّاسِ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِأَعْوَرَ أَلَا إِنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ أَعْوَرُ الْعَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ

ہم سے ابراہیم بن منذر نےبیان کیا ،انہوں نےکہاہم سے الوضمرہ نےبیان کیا ،انہوں نے کیا ہم سے موسیٰ نےبیان کیا ،ان سے فع نےبیان کیاکہ حضرت عبداللہ نےبیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے ایک دن لوگوں کےسامنے دجال کاذکر کیا اور فرمایا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ کانانہیں ہے،لیکن دجال داہنی آنکھ سے کانا ہوگا۔اس کی آنکھ اٹھے ہوئےانگور کی طرح ہوگی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت