فهرس الكتاب

الصفحة 1006 من 6348

اور ان دونوں کے درمیان ایک آڑ ہوگی (1) اور اعراف کے اوپر بہت سے آدمی ہونگے وہ لوگ (2) ہر ایک کو ان کے قیافہ سے پہچانیں گے (3) اور اہل جنت کو پکار کر کہیں گے السلام علیکم! ابھی یہ اہل اعراف (دوزخ اور جنت کے درمیان) جنت میں داخل نہیں ہوئے ہونگے اور اس کے امیدوار ہونگے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت