کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
تم میں سے جن لوگوں نے اس دن پیٹھ دکھائی جس دن دونوں جماعتوں کی مڈ بھیڑ ہوئی تھی یہ لوگ اپنے بعض کرتوتوں کے باعث شیطان کے پھسلانے پر آ گئے (1) لیکن یقین جانو کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں معاف کردیا (2) اللہ تعالیٰ بخشنے والا اور تحمل والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.