فهرس الكتاب

الصفحة 3722 من 6348

جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں (1) اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں (2) اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں پوشیدہ اور اعلانیہ خرچ کرتے ہیں (3) وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خسارہ میں نہ ہوگی (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت