کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا تم اس پر غور نہیں کرتے کہ دریا میں کشتیاں اللہ کے فضل سے چل رہی ہیں اس لئے کہ وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھا دے، (1) یقینًا اس میں ہر ایک صبر و شکر کرنے والے (2) کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.