فهرس الكتاب

الصفحة 1105 من 6348

اور ہم نے چند تختیوں پر ہر قسم کی نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل ان کو لکھ کردی (1) تم ان کو پوری طاقت سے پکڑ لو اور اپنی قوم کو حکم کرو کہ ان کے اچھے اچھے احکام پر عمل کریں (2) اب بہت جلد تم لوگوں کو ان بے حکموں کا مقام دکھلاتا ہوں (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت