کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
یقینًا ہم اپنے رسولوں کی اور ایمان والوں کی مدد زندگانی دنیا میں بھی کریں گے (1) اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے (2) کھڑے ہونگے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.