کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا، انہیں ہم یقینًا آگ میں ڈال دیں گے (1) جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سواء اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں (2) یقینًا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.