فهرس الكتاب

الصفحة 2188 من 6348

اور انھیں ان دو شخصوں کی مثال بھی سنا دے (1) جن میں سے ایک کو ہم نے دو باغ انگوروں کے دے رکھے تھے اور جنہیں کھجوروں کے درختوں سے ہم نے گھیر رکھا تھا (2) اور دونوں کے درمیان کھیتی لگا رکھی تھی (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت