فهرس الكتاب

الصفحة 2250 من 6348

انہوں نے کہا اے ذوالقر نین! (1) یاجوج ماجوج اس ملک میں (بڑے بھاری) فسادی، (2) ہیں تو کیا ہم آپ کے لئے کچھ خرچ کا انتظام کردیں؟ (اس شرط پر کہ) آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت