کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
فرشتوں نے کہا کیا تو اللہ کی قدرت سے تعجب کر رہی (1) ہے؟ تم پر اے اس گھر کے لوگوں اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں (2) بیشک اللہ حمد و ثنا کا سزاوار اور بڑی شان والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.