فهرس الكتاب

الصفحة 3493 من 6348

اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا وہ جواب دیں گے (1) کہ تم تو جیسا کہ کتاب اللہ میں (2) ہے یوم قیامت تک ٹھہرے رہے (3) آج کا یہ دن قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم تو یقین ہی نہیں مانتے تھے (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت