فهرس الكتاب

الصفحة 3736 من 6348

دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے، (1) اور ان کی بری تدبیروں کی وجہ سے (2) اور بری تدبیروں کا وبال ان تدبیر والوں ہی پر پڑتا ہے (3) سو کیا یہ اسی دستور کے منتظر ہیں جو اگلے لوگوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے (4) ۔ سو آپ اللہ کے دستور کو کبھی بدلتا ہوا نہ پائیں گے (5) اور آپ اللہ کے دستور کو کبھی منتقل ہوتا ہوا نہ پائیں گے۔ ( 6)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت