فهرس الكتاب

الصفحة 3396 من 6348

کیا تم مردوں کے پاس بد فعلی کے لئے آتے ہو (1) اور راستے بند کرتے ہو (2) اور اپنی عام مجلسوں میں بے حیائیوں کا کام کرتے ہو (3) اس کے جواب میں اس کی قوم نے بجز اس کے اور کچھ نہیں کہا بس (4) جا اگر سچا ہے تو ہمارے پاس اللہ تعالیٰ کا عذاب لے آ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت