فهرس الكتاب

الصفحة 554 من 6348

اللہ تعالیٰ تمہیں تاکیدی حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں انہیں پہنچاؤ (1) اور جب لوگوں کا فیصلہ کرو تو عدل اور انصاف سے فیصلہ کرو (2) یقینًا وہ بہتر چیز ہے جس کی نصیحت تمہیں اللہ تعالیٰ کر رہا ہے، (3) بیشک اللہ تعالیٰ سنتا ہے دیکھتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت