فهرس الكتاب

الصفحة 5598 من 6348

ہم نے دوزخ کے دروغے صرف فرشتے رکھے ہیں اور ہم نے ان کی تعداد صرف کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کی ہے (1) تاکہ اہل کتاب یقین کرلیں (2) اور ایماندار ایمان میں اور بڑھ جائیں (3) اور اہل کتاب اور مسلمان شک نہ کریں اور جن کے دلوں میں بیماری ہے اور وہ کافر کہیں کہ اس بیان سے اللہ تعالیٰ کی کیا مراد ہے؟ (4) اس طرح اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے (5) تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ( 6) یہ تو کل بنی آدم کے لیے سراسر پندونصیحت ہے۔ (7)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت