فهرس الكتاب

الصفحة 600 من 6348

ان لوگوں کا پیچھا کرنے سے ہارے دل ہو کر بیٹھ نہ رہو (1) اگر تمہیں بے آرامی ہوتی ہے تو انہیں بھی تمہاری طرح بے آرامی ہوتی ہے اور تم اللہ سے وہ امید رکھتے ہو، جو امید انہیں نہیں، (2) اور اللہ تعالیٰ دانا اور حکیم ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت