کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور وہی ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے اور رات دن کے ردو بدل (1) کا مختار بھی وہی ہے۔ کیا تم کو سمجھ بوجھ نہیں (2)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.