فهرس الكتاب

الصفحة 5144 من 6348

یہ چلا چلا کر ان سے کہیں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے (1) وہ کہیں گے ہاں تھے تو سہی لیکن تم نے اپنے آپ کو فتنہ میں پھنسا رکھا (2) تھا اور وہ انتظار میں ہی رہے (3) اور شک وشبہ کرتے رہے (4) تمہیں تمہاری فضول تمناؤں نے دھوکے میں ہی رکھا (5) یہاں تک کہ اللہ کا حکم آپہنچا ( 6) اور تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکے رکھنے والے نے دھوکے میں رکھا۔ (7)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت