کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اے میرے پروردگار! تو نے مجھے ملک عطا فرمایا (1) اور تو نے مجھے خواب کی تعبیر سکھلائی (2) اے آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے تو دنیا و آخرت میں میرا ولی (دوست) اور کارساز ہے، تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر اور نیکوں میں ملا دے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.