فهرس الكتاب

الصفحة 1407 من 6348

آپ کہئے کہ تمہارے شرکاء میں کوئی ایسا ہے کہ حق کا راستہ بتاتا ہے؟ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی حق کا راستہ بتاتا ہے (1) تو پھر آیا جو شخص حق کا راستہ بتاتا ہو وہ زیادہ اتباع کے لائق ہے یا وہ شخص جس کو بغیر بتائے خود ہی راستہ نہ سوجھے (2) پس تم کو کیا ہوگیا ہے کہ تم کیسے فیصلے کرتے ہو (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت