کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ قدرے شکار سے تمہارا امتحان کرے گا (1) جن تک تمہارے ہاتھ اور تمہارے نیزے پہنچ سکیں گے (2) تاکہ اللہ تعالیٰ معلوم کرلے کون شخص اس سے بن دیکھے ڈرتا ہے سو جو شخص اس کے بعد حد سے نکلے گا اس کے واسطے دردناک عذاب ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.