فهرس الكتاب

الصفحة 5134 من 6348

وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی (1) ہوگیا۔ اور وہ خوب جانتا ہے اس چیز کو جو زمین میں جائے (2) اور جو اس سے نکلے (3) اور جو آسماں سے نیچے آئے (4) اور جو کچھ چڑھ کر اس میں جائے (5) اور جہاں کہیں تم ہو وہ تمہارے ساتھ ہے (6) اور جو تم کر رہے ہو وہ اللہ دیکھ رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت