کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
بادیہ نشینوں میں سے عذر والے لوگ حاضر ہوئے کہ انہیں رخصت دے دی جائے اور وہ بیٹھ رہے جنہوں نے اللہ سے اور اس کے رسول سے جھوٹی باتیں بنائی تھیں۔ اب تو ان میں جتنے کفار ہیں انہیں دکھ دینے والی مار پہنچ کر رہے گی (1) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.