کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
یقینًا فرعون نے زمین میں سرکشی کر رکھی تھی (1) اور وہاں کے لوگوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا (2) اور ان کے لڑکوں کو تو ذبح کر ڈالتا تھا (3) اور ان کی لڑکیوں کو چھوڑ دیتا تھا بیشک وہ تھا ہی مفسدوں میں سے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.