فهرس الكتاب

الصفحة 725 من 6348

آپ دیکھیں گے کہ جن کے دلوں میں بیماری ہے (1) وہ دوڑ دوڑ کر ان میں گھس رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں خطرہ ہے، ایسا نہ ہو کہ کوئی حادثہ ہم پر پڑجائے (2) بہت ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ فتح دے دے (3) یا اپنے پاس سے کوئی اور چیز لائے (4) پھر تو یہ اپنے دلوں میں چھپائی ہوئی باتوں پر (بے طرح) نادم ہونے لگیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت